حال آبادی

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو۔